روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر خزانہ اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک سرکاری اداروں جیسی کوئی چیز نہیں فیض آباد دھرنے کی رپورٹ تہلکہ خیز ہے، سپریم کورٹ حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کا عندیہ دے دیا- شمالی وزیرستان میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا پہلا آٹو شو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا

آرٹیکل 69 کے تحت عدالت کا اختیار نہیں کہ اسپیکر کی رولنگ پر سماعت کرسکے، فواد چودھری

اسلام آباد: سابق وفاقی وزریر فواد چودھری نے کہا ہے کہ آرٹیکل 69 کے تحت عدالت کا اختیار نہیں کہ اسپیکر کی رولنگ پرسماعت کرسکے۔

یوتھ ویژن نیوز کے مطابق ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رکن اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ عدالت نے پیپلزپارٹی کی رولنگ کے خلاف اسٹے کی درخواست مسترد کردی۔

انہوں نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کل سماعت ہو گی، اب ہمیں عدالت کے سامنے اپنے کیس کو رکھنے کا موقع ملے گا، آرٹیکل 69 کے تحت عدالت کا اختیار نہیں کہ اسپیکر کی رولنگ پر سماعت کر سکے۔

فواد چودھری نے کہا کہ اس حوالے سے ماضی میں فیصلے بھی موجود ہیں، ان کےچہرے اترے ہوئے ہیں، آنکھوں میں آنسو ہیں، یہ کبھی ایک کونے میں گھس رہے ہیں کبھی دوسرے میں، سیاست کے فیصلےعدالتوں میں نہیں، سڑکوں پرہوتے ہیں۔

فواد چودھری نے کہا کہ چوں چوں کا مربہ چاہتا تھا کہ حکومت چلی جائے، حکومت چلی گئی، ان کےدماغ اخروٹ سے بھی چھوٹے ہیں، 90 روزمیں الیکشن ہونے ہیں، پی ٹی آئی آپ کو چیلنج کر رہی ہے۔

یوتھ ویژن نیوز کے مطابق فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان کے عوام خود دارہیں، شہباز شریف نے جو الفاظ اپنے لیے بولنے تھے قوم کیلئے بول دیئے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com