روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی

سلسلہ جامعہ اویسیہ نے قومی اسمبلی کے آزاد امیدوار سید تابش الوری کی حمایت کا اعلان کردیا

یوتھ ویژن: جامعہ اویسیہ نے قومی اسمبلی کے آزاد امیدوار سید تابش الوری کی حمایت کا اعلان کردیا-

جامعہ اویسیہ نے حمایت کی اور کہا کہ وہ عشق رسول اور نظام مصطفی کے جذبوں سے سر شار ہیں
بہاولپور کے قومی اسمبلی کے حلقہ 168 سے آزاد امیدوار سید تابش الوری نے اپنے رفقا سابق ریڈیو سٹیشن ڈائریکٹر ساجد درانی حفیظ قیصر اور نجم الثاقب کے ہمراہ سلسلہ جامعہ اویسیہ کے سربراہ مولانا مفتی ریاض احمد اویسی سے ملاقات کی اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا-

وزیر اعلیٰ پنجاب کی بہترصحت،معاشی خوشحالی اورمعیاری ابتدائی تعلیم کا پروگرام


مولانا ریاض احمد اویسی نے سید تابش الوری کی ادبی سیاسی اور قومی خدمات کو سراہا اور کہا کہ وہ ملک گیر شہرت رکھنے والی ایک نیک نام قومی شخصیت ہیں انھوں نے جس طرح بیباک ہوکر اسلامی نظریات اور نبی آخر الزمان کی تعلیمات کا پرچم بلند رکھا اور بہاولپور کی تعمیر و ترقی کیلئے جو شاندار خدمات انجام دی ہیں وہ ناقابل فراموش ہیں اس موقع پر سید تابش الوری نے کہا کہ وہ ہمیشہ اسلامی نظریات کے لئے سینہ سر رہے ہیں-

اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد

اور آئندہ بھی نظام مصفی اور نظریہ پاکستان کے لئے بھر پور جدو جہد جاری رکھیں گے انھوں نے مزید کہا کہ گونگی بہری قیادت کے نتیجے میں بہاولپور بہت پیچھے رہ گیا ہے اور عوام کی زندگی مہنگائی بیروزگاری اور مہنگی بجلی و گیس کے سبب اجیرن ہو کر رہ گئی ہے انشا اللّاہ مسائل کے حل کیلئے بھر پور جدوجہد کی جائیگی اوربہاولپور کی آواز ایک بار پھر قومی سطح پر گونجے گی

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com