روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔

بھاولپورمیں بجلی چوروں کے کیخلاف کریک ڈاون،29 ہزار سے بجلی کے کنکشن کاٹ دیئے

یوتھ ویژن نیوز :بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے، بہاولپور میں 29 ہزار 767 بجلی کے کنکشن کاٹ دیے

مہنگی بجلی اور مفت بجلی کے عوامی احتجاج کے بعد نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن تیزی سے جاری ہے ، جبکہ بہاولپور ریجن میں بجلی چوروں سیمت 29 ہزار 767 ڈیفالٹروں کے کنکشن منقطع کر دیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گوجرانوالہ بارایسوسی ایشن میں وکلاء کنونشن،لطیف کھوسہ کی شرکت
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بھی 400 سے زیادہ غیر قانونی کنکشن ہٹاتے ہوئے 200 افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ادھر آئیسکو کی جانب سے اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کیا گیا جبکہ ملتان ڈیرہ غازی خان، وہاڑی، مظفر گڑھ اور رحیم یار خان سمیت جنوبی پنجاب کے 13 اضلاع میں 319 بجلی چوروں پر مقدمات درج کیے گئے۔

صادق آباد سے پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے ممتاز علی چانگ کے فارم ہاؤس پربجلی چوری پکڑی گئی جبکہ سکھر کے مختلف علاقوں میں 500 سے زائد کنکشن کاٹ دیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا صدرعارف علوی سےانتخابات کی تاریخ کا مطالبہ کر دیا

اس کے علاوہ بجلی تقسیم کارکمپنیوں کےکرپٹ افسران کے خلاف بھی ایکشن لیا گیا اور بری شہرت والے 248 افسران کو ہیڈکوارٹر بھیج دیا گیا جبکہ سینکڑوں افسران کے خلاف مقدمہ درج کرکے 21 کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com