روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا

پاکستان اور نیوزی لینڈکےدرمیان سیریز کاشیڈول تبدیل

سموگ اور دھند کے باعث نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان ملتان میں کھیلے جانے والا ٹیسٹ کو منتقل کردیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ نے موسم کی خرابی کی وجہ سے ملتان میں ہونے والا دوسرا ٹیسٹ کراچی منتقل کرنے پر باہمی اتفاق کیا ہے، دھند  کی وجہ سے فلائٹ آپریشن پہلے ہی متاثر ہو چکا ہے اور اس کے نتیجے میں کھیل کے اوقات میں بھی کمی واقع ہو سکتی ہے۔

  نیوزی لینڈ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان ملتان  ٹیسٹ میچ کو باہمی اتفاق سے منتقل کیا گیا ہے۔ 

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز کے شیڈول میں اپ ڈیٹ

دونوں بورڈز کے درمیان اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ اور تین ون ڈے کو اب ایک دن میں آگے لایا جائے گا، یعنی دوسرا ٹیسٹ 2 جنوری کو شروع ہوگا جس میں تین آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ فکسچر کھیلے جائیں گے۔ 9، 11 اور 13 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ 

26-30 دسمبر – پہلا ٹیسٹ، کراچی

2-6 جنوری – دوسرا ٹیسٹ، کراچی

9 جنوری – پہلا ون ڈے، کراچی

11 جنوری – دوسرا ون ڈے، کراچی

13 جنوری – تیسرا ون ڈے، کراچی

واضح رہے دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں شروع ہو گا  ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com