روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام

بی ایس تک مفت تعلیم کی منصوبہ بندی شروع کر دی گئی

یوتھ ویژن نیوز (علی رضا سے ) خیبر پختونخوا حکومت نے بی ایس تک مفت تعلیم کیلئے قانونی تحفظ فراہم کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی جبکہ کالجز میں مفت تعلیم کی فراہمی سے جامعاتمیں بھی تعلیم کے معیار میں بہتری آئے گی ۔

نجی چینل کے پروگرام سنٹر پوائنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اعلیٰ تعلیم کامران خان بنگش نے بتایا کہ مفت صحت کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے متعارف انصاف کارڈ کو قانونی تحفظ فراہم کیا گیا ہے اسی طرح تعلیم کارڈ کے تحفظ کیلئے بھی قانونی مسودہ منظور کیا جاسکتا ہے


اس وقت یہ مفت تعلیم ایک سال کیلئے کی گئی ہے آئندہ برس صوبہ اپنے مالی وسائل مدنظر رکھتے ہوئے اس میں توسیع کرے گا۔ انہوں نے بتایا کہ کالجز میںمفت تعلیم سے جامعات پر منفی اثر نہیں پڑے گا جب تعلیم کارڈ کیلئے منصوبہ بندی کی جار ہی تھی تو جامعات کے وائس چانسلرز اور کالجز کے پرنسپلز کو مشاورت میں شامل کیا گیا تھا ۔

کالجز میں مفت تعلیم کی فراہمی سے جامعات کو بھی اپنا معیار بہتر کرنے میں مدد ملے گی اور تعلیمی میدان میں مقابلے کی فضا پیدا ہوگی۔ کامران بنگش نے بتایا کہ مالی مشکلات کے باوجود خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیم مفت کرنے کا پہلا اقدام اٹھایا کسی بھی دوسرے صوبے اور حتی کے ترقی یافتہ ممالک میں بھی بی ایس تک تعلیم مفت فراہم نہیں کی جا رہی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com