روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ‏عمران خان کا جیل سے لکھا گیا آرٹیکل برطانوی اخبار میں شائع ہوگیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

پہلا ٹی ٹونٹی میچ:انگلینڈ کےہاتھوں پاکستان کو6 وکٹوں سےشکست

یوتھ ویژن نیوز ( عاقب غوری سے )تفصیلات کے مطابق  نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانیوالے  پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں انگلینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے ۔پاکستان  نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 158رنز بنائے اور انگلینڈ کو جیت کیلئے 159رنز کا ہدف دیا ۔

یہ بھی پڑھیں: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان کی جانب محمد رضوان نے ایک بار شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور 46گیندوں پر 68رنز بنائے ،بابر اعظم نے 31رنز کی اننگز کھیلی افتحار احمد نے 17گیندوں پر 28رنز بنائے ۔

انگلینڈ نے ہدف آخری اوور میں 4وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا ۔انگلینڈ کی طرف ایلیکس ہیلز نے 53رنز کی اننگز کھیلی ۔ہیری بروک 42رنز بنا کر نمایاں رہے ۔

یہ بھی پڑھیں: سیلابی پانی میں مگر مچھ نکل آئے،لوگوں میں خوف و ہراس

انگلینڈ ٹیم 17 سال بعد پاکستان میچ کھیلنے آئی ہے اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان پاکستان میں 21 میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ جس میں سے 14 میچوں میں انگلینڈ جبکہ 6 میچوں میں پاکستان نے فتح حاصل کی ہے۔انگلینڈ ٹیم پاکستان میں پہلی بار ٹی 20 انٹرنیشنل کھیلے گی، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کیلئے یہ سیریز اہمیت کی حامل ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com