اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

سیلابی پانی میں مگر مچھ نکل آئے،لوگوں میں خوف و ہراس

 یوتھ ویژن نیوز( یاسر ملک سے ) پاکستان کے صوبے سندھ میں آنے والے حالیہ سیلاب کے پانی میں 7 فٹ لمبے دو مگر مچھ نکل آئے۔

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز نے ایک مرتبہ پھر وزیراعظم کی تعریف کردی

 تفصیلات کے مطابق سیلاب آنے کے بعد کئی علاقوں میں خطرناک سانپ بھی نکلے ہیں اور کئی علاقوں میں سیلابی پانی میں مچھلیاں بھی آگئیں، کہیں مچھروں نے یلغار کردی مگر خوف اس وقت طاری ہوا جب نظر 7 فٹ لمبے دو مگر مچھوں پر پڑی۔

یہ بھی پڑھیں: روتے بچوں کو 5 منٹ میں بچے کو سلانےکا طریقہ

مقامی افراد کے مطابق انہوں نے تقریباً 7 فٹ لمبے دو مگر مچھوں کو سیلاب کے بعد جمع ہونے والے پانی میں دیکھا۔

نواب شاہ میں مگرمچھ دیکھ کر گاؤں یوسف ڈاہری کے سیلاب متاثرین میں خوف پھیل گیا۔ گاؤں والوں کی جانب سے انتظامیہ اور محکمہ وائلڈ لائف کو اطلاع دی گئی۔ جس کے بعد محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر مگر مچھ کو تحویل میں لے لیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com