اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ

یوتھ ویژن نیوز (عاقب غوری سے ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا کیس:عمران خان کیخلاف دہشتگردی کی دفعات خارج

تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹی 20 میچ آج کراچی نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے ۔ 

رپورٹ کے مطابق انگلینڈ ٹیم 17 سال بعد پاکستان میچ کھیلنے آئے ہے اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان پاکستان میں 21 میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ جس میں سے 14 میچوں میں انگلینڈ جبکہ 6 میچوں میں پاکستان نے فتح حاصل کی ہے۔

انگلینڈ ٹیم پاکستان میں پہلی بار ٹی 20 انٹرنیشنل کھیلے گی، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کیلئے یہ سیریز اہمیت کی حامل ہے کیونکہ بابر اعظم کو دنیا کے نمبر ون بلے باز محمد رضوان کی خدمات حاصل نہیں ہوںگی۔ محمد رضوان کو گھنٹنے کی تکلیف کے باعث آرام دیا گیا ہے۔  شان مسعود پاکستان کیلئے ڈیبیو کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: جوبائیڈن کا دوسری مدت کیلئےالیکشن لڑنےکاعندیہ

جارحانہ بلے باز محمد حارث کو محمد رضوان کی جگہ ٹیم میں شامل کیا جائے گا جبکہ فخر زمان کی جگہ شان مسعود ٹیم کا حصہ ہونگے۔ انگلینڈ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر بھی انجری کے باعث ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے، معین علی انگلش ٹیم کی کپتانی کریں گے۔ آج کے میچ میں امپائرنگ کی خدمات علیم ڈار اور آصف یعقوب سر انجام دیں گے جبکہ احسن رضا ٹی وی امپائر ہونگے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com