روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ کاشتکار زیادہ سے زیادہ کپاس لگائیں اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں،حافظ محمد شفیق حکومت پاکستان کا آئندہ بجٹ 2025،26 میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کا اعلان یوم مزدورکے موقع پرصدرِ پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان نے مزدوروں کے لیے محفوظ، صحت مند ماحول کو یقینی بنانے کا عہد کر لیا جنرل عاصم منیر سے برطانوی آرمی چیف کی سال 2024 کی جی ایچ کیو میں اہم ملاقات پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل

جامعات کی نئی عالمی درجہ بندی جاری،3 پاکستانی یونیورسٹیاں ٹاپ 500 میں جگہ بنانے میں کامیاب،

یوتھ ویژن نیوز (علی رضا سے) معروف برطانوی ادارے کیو ایس کی جانب سے جاری کی گئی عالمی درجہ بندی میں دنیا کی بہترین جامعات میں میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی(ایم آئی ٹی) پہلے، کیمبرج یونیورسٹی دوسرے، اسٹینفورڈ یونیورسٹی تیسرے، آکسفورڈ یونیورسٹی چوتھے اور ہارورڈ یونیورسٹی 5 ویں نمبر پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں : میٹرک کے رزلٹ کی حتمی تاریخ کا اعلان ہوگیا

عالمی درجہ بندی میں سب سے بہترین پاکستانی جامعہ نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) ثابت ہوئی جو 334 ویں نمبر پر ہے۔اس کے بعد قائد اعظم یونیورسٹی 363 ویں جبکہ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز ( پی آئی ای اے ایس) 390 ویں نمبر پر موجود ہے

یہ بھی پڑھیں: BZU کے ماتحت ہونے والے B.A ,BSC کے سالانہ امتحانات ملتوی

میں ہونگ چین کی 2 یونیورسٹیاں ٹاپ 15 میں شامل ہیں، پیکنگ یونیورسٹی 12 ویں جبکہ Tsinghua یونیورسٹی 14 ویں نمبر پر رہی۔ایشیا کی سب سے بہتر یونیورسٹی کا اعزاز نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور نے حاصل کیا جو عالمی سطح پر 11 ویں نمبر پر رہی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com