میٹرک کے رزلٹ کی حتمی تاریخ کا اعلان ہوگیا

یوتھ ویژن نیوز (علی رضا سے ) پنجاب بورڈ نے میڑک کے رزلٹ کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ میٹرک کے رزلٹ کا اعلان 31 اگست کو کیا جائے گا
تفصیلات کے مطابق پنجاب بورڈ کمیٹی کے چیئرمینز کے اجلاس میں تتائج کی تاریخ میں اضافے کی تجویز پیش کی گئی تھی۔ لیکن تمام تعلیمی بورڈ کو تاریخ میں اضافے کا اجازت نہیں ملی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: BZU کے ماتحت ہونے والے B.A ,BSC کے سالانہ امتحانات ملتوی
کنٹرولرامتحانات محمد عرفان کا کہنا ہے کہ میٹرک سالانہ نتائج 31 اگست کو جاری ہونگے۔ البتہ پرچوں کی مارکنگ کیلئے سنٹرز کو بڑھا دیا گیا ہے۔ تمام بورڈز میٹرک کا رزلٹ 31 اگست کو ہی جاری کرینگے
Load/Hide Comments