وزیر اعظم پر قاتلانہ حملےکا منصوبہ، سیکیورٹی بڑھ دی گئی
اسلام آباد:(عاقب ابراہیم غوری سے ) فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے، رپورٹس کے بعد وزیراعظم کی سکیورٹی بڑھا دی گئی۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی ایجنسیوں نے بتایا کہ وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے، ان رپورٹس کے بعد وزیر اعظم کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔
Load/Hide Comments