روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی

پناہ گاہوں میں رمضان المبارک کے مہینے میں روزہ داروں کو خصوصی سہولیات دی جائیں, نسیم الرحمن

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں تمام پناہ گاہوں میں سحر و افطار و عبادات کا خصوصی اہتمام کیا جائے۔ وزیر اعظم کے فوکل پرسن نسیم الرحمن نے میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تمام پناہ گاہوں میں رمضان المبارک کے مہینے میں روزہ داروں کو خصوصی سہولیات دی جائیں گی اور سحر و افطار کے اوقات میں انکے کھانے پینے کا خاص خیال رکھا جائے۔ مخیر حضرات کے تعاون سے پناہ گاہ کے مکینوں کو ماہ رمضان میں امدادی پیکج بھی دیئے جائیں گے۔ اس سلسلے میں تمام پناہ گاہوں کے سٹاف کو خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نے رمضان کے مہینے میں پناہ گاہوں میں آنے والے تمام مستحقین کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کیلئے خصوصی ہدایات دی ہیں اور پناہ گاہوں کا تمام عملہ خدمت کے جذبے کے ساتھ لوگوں رہائش، کھانے پینے اور میڈیکل کی دستیاب سہولیات مہیا کرے گا۔ اس حوالے سے سٹاف کی خصوصی تربیت کی گئی ہے۔ علاوہ ازیں پناہ گاہوں میں نماز تراویح اور دیگر روحانی محافل کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔ نسیم الرحمن نے کہا کہ ہم پناہ گاہوں کو تربیت گاہیں بنانے اور سماجی خدمت کا بہترین پلیٹ فارم بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ سیاسی صورتحال حکومت کی طرف سے عام آدمی کی زندگی بہتر بنائے کیلئے کئے گئے اقدامات پر اثرانداز نہیں ہو گی اور پناہ گاہوں سمیت عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے تمام پروگرام جاری و ساری رہیں کیونکہ عام آدمی کا معیار زندگی بلند کرنا موجودہ حکومت کا مشن ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com