آج پتا چلا کہ صرف عورتیں ہی برقع نہیں پہنتیں
بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں لڑکی اپنے منگیتر کو گرلز ہوسٹل میں برقع پہنا کر لے گی، سیکیورٹی گارڈ کو چال مشکوک لگی تو اُس نے گیٹ پر ہی روک لیا، جانچ کے بعد پتا چلا کے وہ لڑکی نہیں لڑکا ہے، انتظامیہ نے رحمان ہاشمی کو جو کہ شعبہ ایگریکلچر کا طالب علم ہے پولیس کے حوالے کر دیا،پلیز مجھے چھوڑ دو ملزم کی حوالات میں چیخ و پکار.
Load/Hide Comments