روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں

عام لوگوں کی نسبت فری لانسرزکوزیادہ سائبرسکیورٹی خطرات کا سامنا ہے,فری لانسنگ گرو ہشام سرورسےملاقات میں گفتگو،اسد الرحمن

سائبر سکیورٹی ایکسپرٹ محمد اسد الرحمن کی فری لانسنگ گرو ہشام سرور سے ملاقات ہوئی جس میں فری لانسرز کو پیش آنے والے سائبر سکیورٹی خطرات کے متعلق گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر سائبر سکیورٹی ایکسپرٹ محمد اسد الرحمن نے کہا کہ ڈیجیٹل دنیا میں رہتے ہوئے عام لوگوں کی نسبت فر ی لانسرز کوزیادہ سائبر سکیورٹی خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ آئے دن فری لانسرز کے اکاؤنٹ ہیک ہونے اور ڈیٹا انکرپٹ ہونے کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ فری لانسرز کا کریکڈ ورژن سافٹ ویئرز کا استعمال کرنا ہے لہذا فری لانسرز سائبر سکیورٹی تجاویز کے مطابق اپنے اکاؤنٹس کو محفوظ بنائیں اورریسنم اٹیک سے بچنے کے لیے اپنے سافٹ ویئر و آپریٹنگ سسٹمز اپ ڈیٹ رکھیں، تصدیق شدہ سافٹ ویئرز استعمال کریں اور انجان ذرائع سے آنے والی فائلز کو ڈاؤنلوڈ نہ کریں۔ ملاقات میں سائبر سکیورٹی ایکسپرٹس کا فری لانسنگ پلیٹ فارمز پر سکوپ کے متعلق بھی گفتگو کی گئی جس کے متعلق فری لانسرہشام سرور نے کہا کہ ایسے طلباء و طالبات جن کے پاس ڈگری نہیں لیکن سائبر سکیورٹی کے متعلق مہارت رکھتے ہیں تو وہ بذریعہ فری لانسنگ بہترین روزگار حاصل کر سکتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com