10 کروڑ افراد کی مکمل ویکسی نیشن کرلی ہے، اسد عمر
اسلام آباد:(مبشر بلوچ سے ) این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا کہ قومی ویکسینیشن مہم میں اہم سنگ میل عبور کرلیا، 10 کروڑ پاکستانی اب مکمل طور پر ویکسین لگا چکے ہیں۔
اسد عمر نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ 12 کروڑ سے زیادہ لوگوں نے کم از کم ایک خوراک حاصل کی ہے جبکہ ہم تمام شہریوں کی ویکسینیشن حاصل کرنے کے بہت قریب ہیں۔
Load/Hide Comments