روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی

ڈرگ ایکٹ میں ترمیم ،میڈیکل اسٹورز، فارمیسی مالکان کے لئے بڑی خبر

میڈیکل سٹورز، فارمیسیز کے لائسنس کا دورانیہ 2 سال سے بڑھا کر 5 سال کر دیا گیاجبکہ میڈیکل سٹورز ،فارمیسی اور ڈسٹری بیوٹرز کی لائسنس فیس میں بڑا اضافہ کردیا گیا ہے ۔
محکمہ صحت پنجاب ڈرگ ایکٹ اور رولز میں ترمیم کردی ہے۔ میڈیکل سٹور کی لائسنس فیس 2 سے بڑھا کر 10 ہزار مقرر کردی ہے جبکہ فارمیسی کی لائسنس فیس 3 سے بڑھا کر 16 ہزار مقرر کی گئی ہے اسی طرح ڈسٹری بیوٹرز لائسنس فیس 5 سے بڑھا کر 24 ہزار کردی گئی ہے ۔
لائسنس کی مدت ختم ہونے پر 15 دن میں تجدید نہ کروانے پر جرمانہ عائد ہوگا جبکہ ڈرگ سیل لائسنس کی تجدید نہ ہونے پر جرمانہ عائد ہوگا. اگر 90 روز کے اندر ڈرگ سیل لائسنس کی تجدید نہ کروائی گئی تو لائسنس منسوخ تصورہوگا۔
میڈیکل سٹور یا فارمیسی اور ڈسٹری بیوٹرز کے پروپرائٹر کی وفات کی صورت میں فوری مجاز اتھارٹی کو تحریری اطلاع دینا ہوگی 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com