روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی

پاکستان کے تین شہروں کا پانی 100 فیصد غیر محفوظ

پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز (پی سی آرڈبلیوآر)نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں61 فیصد پانی پینے کیلئےغیرمحفوظ ہے۔

اسلام آباد:(ثاقب ابراہیم غوری سے ) سینیٹ اجلاس میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے تین شہروں میں پانی 100 فیصد پینے کیلئے غیرمحفوظ ہے۔میرپورخاص، شہید بےنظیرآباد اورگلگت بلتستان کا پانی غیرمحفوظ ہے ، کراچی میں 93 فیصد پانی پینے کیلئے غیرمحفوظ ہے جبکہ بدین میں92 اورحیدرآباد میں80 غیرمحفوظ ہے۔

اس کے علاوہ ملتان میں 94، سرگودھا 83 مظفرآباد میں 70 اورفیصل آباد میں 59 فیصد پانی پینے کے قابل نہیں ہے جبکہ لاہور کے پانی کے نمونے 31 فیصد غیرمحفوظ پائے گئے۔ جبکہ حیران کن طور پر29 شہروں میں قصورکا پانی سب سے زیادہ محفوظ قراردیا گیا ہے ۔،پی سی آرڈبلیوآر کا کہنا ہے کہ قصور میں 10 فِصید پینے کا پانی غیرمحفوظ ہے ۔

یادرہے بی بی سی نے 2018 میں قصور کے گاؤں کوٹ اسد اللہ اور ضلع قصور میں واقع اس کے جڑواں گاؤں کلالاں والا  کے بارے میں شائع شدہ رپورٹ میں کہا تھاکہ قصور، منڈی بہاؤالدین، میانوالی اور جنوبی پنجاب کے اضلاع شامل ہیں جہاں فلورائیڈ کی زیادتی سے لوگ معذور ہورہے ہیں اور خدشہ ہے کہ ان کی اگلی نسلیں بھی معذور ہوں گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com