روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی

سعودی عرب سے کن شرائط پر قرض ملا اور کتنے عرصے کیلئے؟ سینیٹ میں تفصیلات پیش

اسلام آباد ( واصب ابراہیم غوری سے )وزیر خزانہ شوکت ترین نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے اگلے سیشن میں گرے لسٹ سے نکل جائیں گے۔

شوکت ترین کا کہنا تھا کہ فیٹف کے 28 میں سے 27 مطالبات پورے کر دیئے،ہمیں شکار بنایا جارہا ہے اور پریشر ڈالے جا رہے ہیں،ڈیڑھ دو سالہ کارکردگی پرگرے لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کیا جاتا ہے،مخالف ممالک سیاسی ایجنڈے کے تحت مخالفت کر رہے ہیں،نگران حکومت میں ہم فیٹف گرے لسٹ میں گئے۔

انہوں نے کہا کہ سابق حکومت میں ہم وائٹ لسٹ میں تھے فیٹف میں صرف ہمیں ایک ٹرانزیکشن کرنی ہے سابق حکومتی اقدامات سے ہم گرے لسٹ میں گئے،قرض پر شرائط تو ہوتی ہیں، لازم نہیں ان کا نفاذ بھی ہو،سعودی عرب نے کہا کہیں دیوالیہ کیا تو رقم واپس لے سکتے ہیں،سعودی عرب سے قرض مانگا ہی ایک سال کیلئے تھا ضرورت پڑی تو قرض واپسی میں توسیع کرلیں گے، سعودی قرض کی شرح سود 4 فیصد ہونا کوئی بڑی بات نہیں، دنیا میں انٹرسٹ ریٹ بڑھ رہے ہیں۔

سعودی عرب سے بطور قرض لیے گئے 3 بلین ڈالرز کی تفصیلات سینٹ میں پیش کر دی گئی ہیں۔ پاکستان اس قرض کو استعمال نہیں کرسکتا بلکہ اسٹیٹ بینک میں پڑے رہنے کے باوجود 4 فیصد سود کی ادائیگی کرنی پڑے گی۔

دوسری جانب مشیر تجارت رزاق داؤد کا کہنا ہے کہ پرویزمشرف دور میں اسٹیٹ لائف کا برا حال تھا اب اسٹیٹ لائف کے اعداد و شمار کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہیں نئے چیئرمین کے ساتھ اسٹیٹ لائف ٹیم نے بھر پور کام کیا ہم نے ماضی میں کبھی اپنی ایکسپورٹ پر توجہ نہیں دی تھی پچھلے سال آئی ٹی ایکسپورٹ میں 47 فیصد اضافہ ہوا رواں سال ہم نے 7.5 ارب ڈالر کی سروس ایکسپورٹ کا ہدف رکھا ہے ہمیں آئی ٹی کے علاوہ بھی دیگر سروس ایکسپورٹ بڑھانا ہونگی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com