روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے ذریعے کمزور طبقے کا تحفظ یقینی بنایا، وزیر اعظم

اسلام آباد: (ثاقب ابراہیم غوری سے )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے ذریعے کمزور طبقے کا تحفظ یقینی بنایا۔

وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت انسداد کورونا سے متعلق اقدامات پر اجلاس ہوا۔ اجلاس کو بریفنگ میں کہا گیا کہ عالمی سطح پر اومی کرون کیسز میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے جبکہ یورپ اور امریکہ میں کیسز کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

بریفنگ میں کہا گیا کہ خطے میں کورونا ہلاکتوں سے متعلق بھارت سرفہرست ہے اور بھارت میں یومیہ ایک ہزار افراد کورونا سے ہلاک ہو رہے ہیں جبکہ پاکستان میں یومیہ 42 اموات ہو رہی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے این سی او سی اور وزارت این ایچ ایس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے وزیر اعظم کی ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا کے دوران اسمارٹ لاک ڈاؤن کے ذریعے کمزور طبقے کا تحفظ یقینی بنایا اور کورونا کے خلاف حکومتی پالیسیوں کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی ہے۔ کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد میں عوام کا تعاون رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قوم ڈاکٹروں اور فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کی قربانیاں فراموش نہیں کرے گی۔

وزیر اعظم عمران خان نے ویکسی نیشن کے عمل میں مزید تیزی لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام نے اسمارٹ لاک ڈاؤن اقدامات میں بھرپور تعاون کیا اور عوام نے بھی کورونا ویکسی نیشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com