روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔

پی ایس ایل 7 اسلام آباد یونائیٹڈ ہی جیتے گی، فہیم اشرف

اسلام آباد (علی رضا غوری سے)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن7 میں بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے اسلام آباد یونائیٹیڈ کے کھلاڑیوں نے کمر کسنا شروع کردی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ جڑواں شہروں کی ٹیم ٹورنامنٹ کے ساتویں ایڈیشن میں ٹرافی ضرور اٹھائے گی۔

آل راونڈر کے مطابق اسلام آباد یونائٹڈ میں سات سے آٹھ کھلاڑی ٹیم کے ساتھ کافی عرصے سے موجود ہیں،امید ہے ٹیم تجربہ کار کھلاڑیوں کی موجودگی میں اچھا پرفارم کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ مڈل آرڈر میں اب جو کھلاڑی آئے ہیں وہ بھئ اچھا پرفارم کرچکے ہیں۔

دوسری جانب آف سپنر ظفر گوہر نے کہا لاہور اور کراچی کی وکٹیں راولپنڈی کے برعکس باولرز اور بیٹرز دونوں کے لیے مدد گار ہیں۔

ظفر گوہر نے کہا کہ اسلام آباد میں میچ نہیں ہورہا ہے اسے مس کرینگے وہاں ہمیں کافی سپورٹ ملتی رہی ہے، یہاں کی وکٹوں پر باولرز کو بھی مدد ملتی ہے۔

پی ایس ایل سیزن سیون کا آغاز 27 جنوری سے ہونے جا رہا ہے اور اس سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم میں بھی تیاریوں کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com