روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا

پسند کی شادی سے حکومت کو کروڑوں کا فائدہ

لاہور( واصب ابراہیم غوری سے )2021 میں 10 ہزار سے زائد جوڑوں نے لاہور کی سیشن کورٹ میں پسند کی شادی کی۔
حکومت کو نکاح رجسٹریشن فیس کی مد میں ایک کروڑ 20 لاکھ کی آمدن ہوئی جبکہ اشٹام فروشوں نے بھی لاکھوں کمائے۔
2021 میں گھر سے بھاگ کر اور والدین کی مرضی کے خلاف شادی کا رجحان بڑھ گیا۔ پسند کی شادی کے لیے 10 ہزار سے زائد جوڑوں نے سیشن کورٹ سے رجوع کیا۔
پسند کی شادی کیلئے 1200 روپے سرکاری رجسٹریشن فیس ہے۔ اس فیس کی مد میں سرکاری خزانے میں ایک کروڑ 20 لاکھ روپے جمع ہوئے جبکہ بیان حلفی کیلئے سو سو روپے کے 2 اشٹام پیپر استعمال ہوتے ہیں۔
وکلا نے اشٹام کی فروخت اور قانونی معاونت فراہم کرنے پر لاکھوں روپے کمائے۔ ضلع کچہری، ماڈل ٹاؤن کچہری اور کینٹ کچہری میں پسند کی شادی کے ہزاروں کیسز رجسٹرڈ ہوئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com