باپ کی رہائی کا منتظر9 سالہ عماد فاروق چل بسا، إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

یوتھ ویژن نیوز : سانحہ 9 مئی مین گرفتار رہنما تحریک انصاف میاں عباد فاروق جو کہ گزشتہ 134 دنوں سے زیر حراست ہیں کا عباد فاروق کا 9 سالہ بیٹا عمار جو اپنے والد دادی کی گرفتاری کیلئے آئے روز اپنے گھر پر چھاپوں توڑ پھوڑخوف و ہراس کی وجہ سے وینٹی لیٹر پر پہنچ گیا تھا والد اور دادی کی گرفتاری سے خوف زدہ تھا جس کی حالت بگڑتی گئی جس کو ہستپال داخل کروایا گیا ،جو اپنے والدکی رہائی کا منتظر تھا، 9 سالہ عمار فاروق بالآخر باپ کی جدائی کو برداشت نہ کر سکا اور آج دنیا سے رخصت ہوگیا ہے إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Load/Hide Comments