لاہور ہائیکورٹ نے ججز کو ملنےوالی مراعات کی تفصیلات جاری کردی
لاہور ہائیکورٹ نے ججز کی مراعات کی تفصیل جاری کردی۔
ججز کی ماہانہ تنخواہ 10 لاکھ پچاسی ہزار روپے۔
بجلی بالکل مفت,
جنریٹر کا ڈیزل مفت جبکہ سرکاری گاڑی کو ماہانہ 500 لیٹر پیٹرول الاٹ کیا گیاہے
Load/Hide Comments