نگران پنجاب حکومت نے31 اسسٹنٹ کمشنرزتبدیل کر دیے، نوٹیفیکیشن

پنجاب حکومت نے 31 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن
اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD ننکانہ صاحب غزالہ یاسین کو اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ مدثر عارف کو سیکشن آفیسر محکمہ سکول ایجوکیشن تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ عائشہ بدر کو اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ تعینات کردیا گیا
فضل الرحمان کو اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر لودھراں محمد اشرف صالح کو اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD بہاولپور تعینات کردیا گیا
سیکشن آفیسر وزیراعلی آفس محمد فرقان کو اسسٹنٹ کمشنر لودھراں تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر دنیا پور محمد سیف اللہ جاوید کو اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD رحیم یار خان تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر کلور کوٹ ذوالفقار علی خان کو اسسٹنٹ کمشنر دنیا پور تعینات کردیا گیا
محمد مرتضی کو اسسٹنٹ کمشنر کلور کوٹ تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD لودھراں غلام مرتضی کو اسسٹنٹ کمشنر بھکر تعینات کردیا گیا