نگران حکومت نے پہلے ہی دن عوام پر پٹرول بم گرا دیا ،قیموں میں اضافے کا نوٹی فیکشن جاری

petrolbomb

نگران حکومت نے آتے ہی عوام پر پیٹرول بم گرا دیا پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 17 روہے 50 پیسے کا اضافہ کردیا
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر کا اضافہ،
وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،

50% LikesVS
50% Dislikes