روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا

کرکٹ قوانین میں اہم تبدیلیاں ہوگئیں

یوتھ ویژن نیوز : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  نے مینز اور ویمنز ایونٹس کے لیے یکساں انعامی رقم کا اعلان کر دیا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مینز اور ویمنز ایونٹس کے لیے یکساں انعامی رقم کا اعلان ڈربن میں آئی سی سی کی سالانہ میٹنگز کے دوران کیا گیا۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اوور ریٹ کی پابندیوں اور جرمانوں میں بھی تبدیلی کی گئی ہے، کھلاڑیوں کو میچ فیس کے 5 فیصد کے برابر جرمانہ کیا جائے گا، اوور ریٹ کی زیادہ سے زیادہ سزا میچ فیس کا 50 فیصد حصہ ہو گا۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق کوئی ٹیم 80 اوورز تک پہنچنے سے پہلے ہی آؤٹ ہو جاتی ہے تو اوور ریٹ جرمانہ نہیں ہو گا۔

آئی سی سی چیئرمین گریک بارکلے نے مینز اور ویمنز ایونٹس کے لیے یکساں انعامی رقم کو ایک بہت بڑا سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ممبرز ممالک کی فنڈنگ میں بھی اضافہ کر دیا ہے، ممبر ممالک کو بنیادی فنڈنگ کے ساتھ کھیل میں حصے کی بنیاد پر رقم ملے گی۔اس کے علاوہ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی لیگز کے لیے بھی قوانین بنا دیے ہیں، لیگز کھلاڑیوں کے ہوم بورڈ کو فیس دینے کی پابند ہوں گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com