اسلام آباد کی عمارت نہیں گرائی،نسلہ گرادیا،مراد علی
احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ہائی رائز عمارت پر رعایت دی گئی مگر کراچی نسلہ ٹاؤر گرا دیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی کے نسلہ ٹاور کو پورا گرانے اور رہائشیوں کو بے گھر کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔ ایک اعلیٰ ترین عہدے پر فائز شخصیت کی پراپرٹی بھی ریگولرائز کی جا سکتی ہے تو دوسروں کیلئے ایسا کیوں نہیں
Load/Hide Comments