روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی

شرمیلا فاروقی بس ڈرائیور بن گئیں

یوتھ ویژن نیوز: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی بس ڈرائیور بن گئی ہیں، انہیں پنک پیپلز بس

سروس کی پہلی خاتون ڈرائیور بننے کا اعزاز بھی حاصل ہو گیا ہے۔

شرمیلا فاروقی نے اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ ٹوئٹر‘ پر بس ڈرائیونگ کرتے ہوئے اپنی ویڈیو بھی شیئر کردی ہے۔واضح رہے کہ حکومت سندھ کی جانب سے آج خواتین کی سہولت کے لئے خصوصی بس سروس کا آغاز کیا گیا ہے جس کا افتتاح صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے کیا۔

شرمیلا فاروقی نے بس کے افتتاح کے موقع پر جب ڈرائیونگ سیٹ سنبھالی اور بس کو چلایا تو انہیں پہلی بس ڈرائیور بننے کا بھی اعزاز حاصل ہوا۔ بس ڈرائیونگ کرتے ہوئے انہوں نے سیلفی لی اور آج کے دن کو خواتین مسافروں کے لیے تاریخی بھی قرار دیا۔انہوں نے پنک بس سروس کو وزیر خارجہ و چیئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور حکومت سندھ کا زبردست اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ پی پی اس سے قبل ویمن بینک کا قیام عمل میں لائی اور یہ وہ جماعت ہے جس نے ہمیشہ خواتین کو ترجیح دی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com