اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ دنیا کے لیے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی "کپاس کی کاشت میں انقلابی تبدیلی وزیراعظم نے انتخابی نتائج میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے بلوچستان کے علاقے پشین، قلعہ سیف اللہ میں دو بم دھماکے20 افراد جاں بحق جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کی صورت میں سخت مزاحمت کا انتباہ دے دیا کیا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا قلعہ برقرار رکھ سکے گی؟ کراچی میں الیکشن کے انتظامات مکمل پی ٹی آئی کا 5 فروری کو نئے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

ملک بھرمیں اتوار دن کیسا رہےگا؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

یوتھ ویژن نیوز (قاری عاشق حسین سے ) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا  جب کہ بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیراور گلگت بلتستان میں شدید سرد رہے گا ۔

پنجاب کے میدانی علا قوں اوربالائی سندھ میں دھند اور کہرُ پڑ نے  جب کہ  خطہ پو ٹھو ہار اور کشمیر میں صبح کے اوقات میں کہرُ پڑ نے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کےروز  پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ مری ،گلیات اور گردو نواح میں شدید سرد رہے گا۔نارووال، سیالکوٹ، گوجرانوالہ،لاہور، اوکاڑہ ، رحیم یارخان، بہاولپور میں دھند اور کہرُ پڑ نے کا امکان  ہے۔  سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا ۔ سکھر ، لاڑکانہ ، موہنجوداڑو اور گرد و نواح میں صبح کے اوقات میں دھند اور کہرُ پڑ نے کی توقع ہے۔ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی اضلاع میں شدید سرداور صبح کے اوقات میں کہرُ پڑ نے کا امکان  ہے جب کہ بلوچستان میں  موسم شدید سرداور خشک رہے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com