پمزہسپتال کوسرکاری سطح پر بحال کر دیا گیا،گزٹ جاری کردیا گیا

یوتھ ویژن نیوز (یاسر ملک سے ) گزٹ آف پاکستان کے مطابق پمز ہسپتال کی سرکاری سطح پربحالی کے بعد ملازمین اب سرکاری ملازم ہوں گے
تفصیلات کے مطابق پمز ہسپتال کے ملازمین وزارت قومی صحت کے ماتحت ہو گئے ۔ صدر پاکستان کے دستخط اور مشترکہ اجلاس میں ایکٹ پاس ہونے کے بعد گزٹ جاری کر دیا گیا ۔
واضح رہے کہ مشترکہ اجلاس اور صدر مملکت کی منظوری کے بعد ایم ٹی آئی قانون کا خاتمہ ہوگیا۔
Load/Hide Comments