پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ

اسٹیٹ بنیک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اج انٹر بنیک میں ڈالر224.71 روپے کا رہا –
ملڪ میں آج پاڪستانۍ روپے ڪے مقابلے میں امریڪۍ ڈالر ڪۍ قدر میں معمولۍ اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینڪ آف پاڪستان ڪۍ جانب سے جارۍ اعداد و شمار ڪے مطابق انٹربینڪ میں ڈالر 224.71 روپے رہا۔
انٹربینڪ میں ڈالر ڪۍ قدر میں آج ایڪ پیسے ڪا اضافہ ہوا ہے، گزشتہ روز ڈالر 224.70 روپے پر بند ہوا تھا۔
ادھر اوپن مارڪیٹ میں ڈالر 234 روپے پر برقرار ہے۔
Load/Hide Comments