Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارت کے ساتھ 5 بلین ڈالر کی تجارت معطل اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو

الیکشن کمیشن نے13حلقوں میں ضمنی انتخابات کوملتوی کردیا

 یوتھ ویژن نیوز( مبشر بلوچ سے ) ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ صوبائی  الیکشن کمشنرسندھ ، خیبرپختونخوا اور پنجاب نے ضمنی انتخابات  کے انعقاد  کو ناممکن قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کےاگرمگرسب ختم،بھارت اورافغانستان ایشیا کپ سےباہر

مختلف  سرکاری عمارتوں میں سیلاب متاثرین  کو رکھا گیا ہے۔ جہاں سے امدادی خوارک کی ترسیل کی جارہی ہے۔

انتخابات  کا پرامن  انعقاد  الیکشن کمیشن  کی ذمہ داری  ہے۔ضمنی انتخابات میں پاک فوج، رینجرز اور کانسٹیلبری  کی امن وامان  کو برقرار  رکھنے  کے لئے دستیابی  ضروری ہے۔ضمنی انتخابات کی صرف پولنگ تاریخوں کو  ملتوی کیاجاتا ہے۔باقی مراحل  الیکشن شیڈول  کے مطابق  مکمل ہوں گے۔یہ فیصلہ مفاد عامہ کے تحت کیا گیا، تاکہ پرامن  انتخابات  کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق  حالات کی بہتری اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دستیابی پر نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا ۔ 

یہ بھی پڑھیں: سیلاب متاثرین پرلاکھوں لال چیونٹوں نےحملہ کردیا

سیکرٹری الیکشن کمیشن کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب سے سندھ ، کے پی اور جنوبی  پنجاب میں ذرائع  آمد ورفت  مخدوش ہو  چکے ہیں۔ٹرانسپورٹ  کا نظام درہم برہم ، قومی ایمرجنسی کی صورتحال ہے۔تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے کے افسران و جوان سیلاب متاثرین کو ریلیف میں مصروف ہیں۔

واضح رہے کہ این اے 157 پی پی 139، پی پی 241 میں 11 ستمبر کو ضمنی انتخابات ہونا تھے۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن  نے وزرات  داخلہ سے ضمنی انتخابات کے لیے پاک فوج، رینجرز طلب کی تھی۔ قومی ایمرجنسی کی وجہ سے الیکشن  کے انعقاد  کے لئے انکی  تعیناتی  کی یقین دہانی  نہیں کروائی گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com