روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت ایک اور جج نے آن لائن بدتمیزی پر توہین عدالت کا مقدمہ طلب کر لیا ہیرامنڈی کا جائزہ جوکچھ چمکتا ہے وہ سونا نہیں ہے۔ حکومت نے مالی بوجھ کم کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’انتشار پھیلانے والوں‘ سے کوئی بات نہیں ہوگی وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں

پی ٹی آئی مشکل میں اہم رہنما کی ضمانت منسوخ

لاہور (یاسر ملک سے )- لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں تحریک انصاف کے رہنماء اعجاز چودھری کی عبوری ضمانت مسترد کردی جبکہ دیگر رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 5اگست تک توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں تحریک انصاف کے رہنماء اعجاز چودھری کی عبوری ضمانت مسترد کردی جبکہ دیگر رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 5اگست تک توسیع کردی۔ لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور پولیس پر تشدد کے معاملہ پر انسداد دہشت گردی عدالت نے پیش نہ ہونے پر تحریک انصاف کے رہنماء اعجاز چودھری کی عبوری ضمانت مسترد کردی۔

میاں حماد اظہر، میاں اسلم اقبال، شفقت محمود، ڈاکٹر مراد راس، جمشید چیمہ، مسرت جمشید چیمہ اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت کی درخواست میں 5 اگست تک توسیع کر دی۔

عدالت نے زبیر خان نیازی، شیخ امتیاز، میاں اکرم عثمان اور اعظیم افضال کے شامل تفتیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت کے حکم پر زبیر خان نیازی اور دیگر کے بیانات فوری ریکارڈ کئے گئے۔

ملزم رہنماؤں نے تھانہ شاہدرہ، بھاٹی گیٹ، شفیق آباد اور گلبرگ میں درج مقدمہ میں ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھیں ہیں۔

میڈیا سے بات چیت میں ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب میں حکومت ہم بنائیں گے، رانا ثنا اللہ باہر نکلیں، انہیں پتہ چل جائے گا۔ میاں اسلم اقبال اور مسرت جمشید چیمہ نے حکومت کو تنقیدی نشانے پر رکھ لیا۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں نے 4 تھانوں میں درج مقدمات میں دہشتگردی کی دفعات کو چیلنج کردیا ہے، حماد اظہر اور یاسمین راشد کی طرف سے برہان معظم ملک ایڈووکیٹ نے درخواستیں دائرکیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com