17 جولائی سیاسی گھمسان کی جنگ کا دن ہے، شیخ رشید
اسلام آباد (قاری عاشق حسین سے ) – سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 17 جولائی سیاسی گھمسان کی جنگ کا دن ہے۔ شیخ رشید نے کہا اگر دھاندلی ہوئی،جھاڑو پھرا تو سیاسی آگ پورے ملک میں پھیل جائے گی۔ امپورٹڈ حکومت لانے کا مقصد 45 دن میں سب کو معلوم ہو جائے گا۔ اسحاق ڈار، نواز شریف کو ملک میں آنے سے کس نے روکا ہے
Load/Hide Comments