روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی

مسٹر ایکس نے مسٹر وائے کو ملتان بھجوایا ہہے دھاندلی کے باوجود پھنیٹا لگاکر الیکش جیتیں گے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے ضمنی الیکشن سے قبل ان کے حامیوں کو دھمکیاں دی جا رہی ہے اور فون پر کہا جاتا ہے کہ جیلوں میں ڈال دیں گے۔
ضلع بھکر کے علاقے دریا خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کے کارکنوں اور رہنماؤں کو دھمکایا جا رہا ہے۔ اب ڈرایا جا رہا ہے۔ دھمکیاں دی جا رہی ہیں، فون آتا ہے کہ اٹھا لیں گے، جیلوں میں ڈال دیں گے۔
عمران خان نے کہا کہ ایک مسٹر ایکس کو حکم ملا ہوا ہے کہ انہوں نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ہر صورت چوروں کو جتوانا ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ایک مسٹر ایکس بھی ہے، جس کو حکم ملا ہوا ہے کہ کسی طرح ان چوروں کو جتوانا ہے۔انہوں نے اُس مسٹر ایکس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے خبر ملی ہے کہ تم نے مسٹر وائے کو ملتان بھجوا دیا ہے دھاندلی کے لیے، لیکن اس کے باوجود میری قوم پھینٹا لگائے گی۔ دھاندلی کے باوجود الیکشن جیتے گی۔
عمران خان نے اپنے خطاب کے دوران اپنی جماعت کے سابقہ اراکین جنہوں نے بعد ازاں وفاداری تبدیل کر کے مسلم لیگ ن کی حمایت کی تھی کو ایک مرتبہ پھر آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ انہوں نے اس لیے وفاداریاں تبدیل کیں کیونکہ ان کا کوئی نظریہ نہیں تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ لوٹا وہ ہوتا ہے جس کا کوئی قبلہ نہیں ہوتا، کوئی نظریہ نہیں ہوتا۔ اور اس کا جدھر منہ آتا ہے وہ چلا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر کسی کا خیال ہے کہ انگریزوں اور ہندووں کی غلامی سے نکل کر امریکہ کی غلامی کریں گے، وہ غلط فہمی میں نہ رہے۔
عمران خان نے کراچی میں سیلاب کی موجودہ صورتحال کا زمہ دار پیپلز پارٹی کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ ’14 سال سے زرداری اور اس کا ٹولہ سندھ میں بیٹھا ہوا ہے، جو پیسہ کراچی میں خرچ ہونا تھا، وہ باہر بھیج دیا گیا ہے۔ آج دیکھیں کراچی کا کیا حال ہے۔انہوں نے ن لیگ کی رہنما مریم نواز پر بھی شدید تنقید کی۔
اس موقع پر عمران خان نے مریم نواز اور ان کے بھائی حسین نواز کی آوازوں پر مشتمل ریکارڈنگز بھی چلوائیں جس میں وہ لندن میں جائیدادوں کے بارے میں بات کر رہے تھے، اور جلسے کےشرکا سے کہا کہ ’سنیں، یہ سنیں، آپ کو مزہ آئے گا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com