روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی

ضمنی الیکشن کو شفاف ہونا چاہیے، چودھری شجاعت حسین

اسلام آباد (یاسر ملک سے ) – سربراہ مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے ضمنی الیکشن کو شفاف ہونا چاہیے اور جو کامیاب ہو اسے مان لینا چاہیے۔

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات ہوئی۔ ميڈيا سے گفتگو میں بيرسٹر سلطان نے کہا کشمير میں ظلم پر بھی چوہدرى شجاعت کى نظر ہے۔ جب سے میں سياست میں ہوں ان سے رہنمائى ليتا رہا ہوں ۔ اب عالمى سطح پر کشمير کے حوالے سے آج رہنمائى کے لئے ان سے ملاقات کے لئے پيش ہوا ہوں ۔ بھارت کی طرف سے جو اقدامات اٹھائے گئے وہ ساری چیزیں ذہن میں رکھ کر چودھری صاحب سے رہنمائی لیتا رہتا ہوں۔

چوہدرى شجاعت نے ميڈيا سے گفتگو میں کہا کشمیر کے معاملے پر ہمیشہ ان کی رہنمائی کرتے رہیں گے۔ دنیا میں کوئی ویڈیوز کی پرواہ نہیں کرتا۔ ہر سال یو این کا اجلاس ہوتا ہے، ہر وزیراعظم پرانے وزیراعظم کی تقریر نکال کر تھوڑی بہت تبدیلی کر کے کرتا ہے۔ کوشش ہے ایسا حل نکالیں جس سے نا نقصان انڈیا کو ہو نا ہمیں ۔ بات بس انسانیت کی کریں، انسانیت سب سے بڑھ کے ہے۔ انہوں نے کہا سلطان محمود اور میرا بیانیہ ایک ہی ہے۔ ہم کمزور نہیں ہیں، اپنے آپ کو کمزور سمجھتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com