PTI نون بھی رجسٹرڈ ہوگئی، انتخابی نشان ” بلے باز” مل گیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے نام سے ایک جماعت رجسٹرڈ کردی ہےجس کا انتخابی نشان "بلے باز” ہے پی ٹی ائی ن کے چیرمین اختراقبال ڈر ہیں جن کا تعلق پنجاب کے شہر شخوپورہ سے ہے ۔ ۔
Load/Hide Comments