محکمہ بلدیات نے پنجاب کے نئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ دوہزار بائیس کا مسودہ حکومت کو پیش کردیا.
محکمہ بلدیات نے پنجاب کے نئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ دوہزار بائیس کا مسودہ حکومت کو پیش کردیا.
بلدیاتی ایکٹ 2022 کے تحت میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تعداد 11 کی بجائے 9 ہوگی،
نئے بلدیاتی ایکٹ کے مسودے کے مطابق ٹاون کونسل کی تعداد 27 ہوگی،
میونسپل کارپوریشن کی تعداد 16 کی بجائے 17 ہوگی اور میونسپل کمیٹی کی تعداد 234 ہوگی.
نئے بلدیاتی ایکٹ 2022 میں ڈسٹرکٹ کونسل کی تعداد 35 ہی رکھی گئی ہے
نئے بلدیاتی ایکٹ مین تحصیل کونسل کی تعداد 137 رکھی گئی ہے.
نئے بلدیاتی ایکٹ کے مطابق مجموعی طور پر میونسپل کمیٹیز کی تعداد 459 ہوگی
یونین کونسل کی تعداد 2013 کے بلدیاتی ایکٹ کے مطابق 4015 ہی ہوگی.
ویلیج کونسل اور نیبر ہڈ کونسل نئے بلدیاتی ایکٹ میں ختم کردی گئی ہیں.
Load/Hide Comments