روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی

لانگ مارچ، پنجاب کا مرکزی قافلہ کب اور کہاں سے روانہ ہوگا؟ پلان سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شرکت کیلیے پنجاب کا مرکزی قافلہ کب اور کہاں سے روانہ ہوگا؟ پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود نے روانگی پلان دے دیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے بدھ سے شروع ہونے والے حقیقی آزادی لانگ مارچ کیلیے پنجاب سے مرکزی قافلہ کب روانہ ہوگا اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود نے پلان دے دیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما مسرف چیمہ نے میڈیا کو شفقت محمود کے پلان سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پنجاب سے لانگ مارچ کا مرکزی قافلہ لاہور کے علاقے بتی چوک سے بدھ کی صبح 9 بجے روانہ ہوگا۔

مسرت چیمہ نے تمام حلقوں اور علاقوں سے عوام کو بتی چوک پر اکھٹا ہونے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حقیقی آزادی کی جنگ ہے اور اس میں گھر بیٹھے رہنما آپشن نہیں ہے، لاہور سے نکلنے والا جلوس ہی اس حکومت کو گھر بھیجنے کیلیے کافی ہوگا۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ تمام شہری اپنی اپنی فیملیز کے ساتھ اس لانگ مارچ کا حصہ بنیں اور قافلے میں شریک ہوں۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے لیکن میں پھر بھی اسے جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ ہم الیکشن کی تاریخ ملنے تک پیچھے نہیں ہٹیں گے، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ خوف کی زنجیریں توڑیں خوف غلام بنا دیتا ہے، جو لوگ ایمان لے آتے ہیں اللہ ان کا خوف دورکردیتا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com