روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی

"تربیلا ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول پر پہنچ گیا، قابل استعمال پانی کا ذخیرہ ختم”

تربیلا ڈیم میں پانی کی ڈیڈ لیول پر پہنچ گیا ہے اور ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ ختم ہو گیا ہے۔

ارسا حکام کے مطابق:
تربیلا ڈیم میں مجموعی طور پر 1550 فٹ تک پانی ذخیرہ کیا جا سکتا ہے اور ڈیم کا ڈیڈ لیول 1398 فٹ ہے۔
لیکن!
‘جب پانی اس لیول پر پہنچ جائے تو اس پانی کو استعمال نہیں کیا جا سکتا کیونکہ اس لیول سے نیچے موجود پانی ڈیم کی صحت کے لیے ضروری ہے۔

حکام کے مطابق:
اس وقت پاکستانی ڈیموں میں پانی کا قابل استعمال ذخیرہ 2 لاکھ 21 ہزار ایکڑ فٹ ہے، جس میں سے منگلا ڈیم میں پانی کا قابل استعمال ذخیرہ 1 لاکھ 81 ہزار ایکڑ فٹ اور چشمہ کے پر پانی کا قابل استعمال ذخیرہ 40 ہزار  ایکڑ فٹ ہے۔

ارسا کے مطابق:
اس وقت ڈیموں میں پانی کی آمد ایک لاکھ 56 ہزار کیوسک ہے۔
جبکہ!
ڈیمو ں سے پانی کا اخراج 1 لاکھ 68 ہزار کیوسک ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com