روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ یوم مزدورکے موقع پرصدرِ پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان نے مزدوروں کے لیے محفوظ، صحت مند ماحول کو یقینی بنانے کا عہد کر لیا جنرل عاصم منیر سے برطانوی آرمی چیف کی سال 2024 کی جی ایچ کیو میں اہم ملاقات پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی

عمران خان کی حکومت کے آخری مہینےمیں،برآمدات پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا گئی

اسلام آباد ( عاقب ابراہیم غوری سے)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے آخری ماہ میں برآمدات نے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھوتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مارچ 2022 میں ملکی برآمدات3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہیں جو ملکی تاریخ میں اب تک سب سےزیادہ ہے، مارچ کا یہ مہینہ سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت کا آخری مہینہ تھا۔

معاشی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے ادارے اکانومی آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق عمران خان کی حکومت کے آخری مہینے میں معاشی کارکردگی نے کمال کردکھایا۔

اس مہینے میں ایکسپورٹس نے 3 بلین ڈالر سے تجاوز کرکے ملکی تاریخ میں ریکارڈ قائم کیا، بیرون ملک سے آنے والی ترسیلات زر 2 اعشاریہ 8 بلین ڈالر سے زائد رہیں، آئی ٹی شعبے کی ایکسپورٹس کا حجم259 ملین ڈالر رہا جبکہ جون 2018 کے مقابلے میں مارچ 2022 میں امپورٹس میں صفر اعشاریہ 5 بلین ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

اکانومی آف پاکستان کے مطابق یہی نہیں بلکہ بہت سی نئی صنعتیں ملک میں یا تو شروعات کرنے والی ہیں یا اپنے پہلے سے موجود پراجیکٹس میں توسیع کرنے جارہی ہیں، یہ رجحان ماضی میں بہت کم دیکھنے کو ملا ہے

صحافی و سیاسی مبصر عدنان عادل نے کہا کہ یہ اعدادوشمار عمران خان حکومت کی اچھی معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہیں، عمران خان کی حکومت سے قبل 8 سال تک ماہانہ برآمدات 2 ارب ڈالر سے نہیں بڑھیں تھیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com