روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون انِ ایکشن

یوتھ ویژن : بہاولنگر(ملک صفدر ضیاء سے )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی زیر صدارت انتظامی افسران کا اجلاس منعقد ہوا-

یوتھ ویژن نیوز کے مطابق اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب کے انقلابی اقدام نگہبان رمضان پیکج ، ستھرا پنجاب مہم، سڑکوں کی ضروری مرمت ، مارکیٹ میں کھادوں کی فراہمی،تجاوزات اور وال چاکنگ کا خاتمہ، سٹریٹ لائٹس اور واٹر فلٹر یشن پلانٹس کی درستگی، شجرکاری مہم ، پرائس کنٹرول،کھلے مین ہولز کی درستگی۔جعلی ادویات کے خاتمے سمیت دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کا کہنا تھا کہ افسران ضلع میں انتظامی فرائض کی ادائیگی کے لئے متحرک ہیں اور اپنے فرائض کی ذمہ دارانہ ادائیگی کے لئے ٹیم ورک کا مظاہرہ کریں۔افسران کی کارکردگی روزانہ کی بنیاد پر مانیٹر ہو رہی ہے خوبصورت اور ماڈل ضلع بنانے کیلئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے،خستہ حال اور عرصہ دراز سے نظر انداز رہنے والی سڑکوں کی از سر نو تعمیر ، مرمت اور بحالی کا کام جاری ہے۔ضلع کے اینٹری پوائنٹس کو بھی مزید خوبصورت بنایا جائے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ضلع بھر کی دیگر سڑکوں پر پیچ ورکس ، لین مارکنگ، سٹریٹ لائٹس، کیٹ آئزاور سائن بورڈز نصب کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

بہاولنگر،(15مارچ 2024) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی سربراہی میں ڈی سی افس کے کمیٹی روم میں اجلاس منعقد ہوا جس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو قیوم قدرت تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز متعلق محکموں کے افسران نے شرکت ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے کہا ”ستھرا پنجاب مہم“ کے تحت صفائی ستھرائی کا عمل تیزی سے جاری و ساری ہے۔ عوام الناس کی سہولت کیلئے شہر سمیت قصبہ جات سے بھی عارضی ناجائز تجاوزات کو ختم کیا جا رہاہے اور صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر کیا جا رہا ہے۔ بازاروں میں تجاوزات کے خاتمے ،گاڑیوں کی پارکنگ ، رکشہ اسٹینڈ اور ریڑھیوں کیلئے جامع حکمت عملی اپنائی گئی ہے ، اس حوالے سے تاجر برادری کا پھر پور تعاون درکار ہے۔ انہوں نے دکانداروں سے اپیل کی کہ وہ اپنی دکانوں کے آگے ٹوکریاں رکھیں اور کوڑا کرکٹ ان ٹوکریوں میں ڈالا جائے تا کہ میونسپل کمیٹی کے عملہ کو کوڑا کرکٹ اٹھانے میں آسانی ہو۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com