روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی

رحیم یار خان پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن ، 80 لاکھ سے زائد مالیت کا مسروقہ مال برآمد

رحیم یارخان (مظہر اسحاق چشتی سے) سٹی سرکل پولیس  558 مجرمان اشتہاریوں سمیت 996 ملزمان گرفتار 80 لاکھ سے زائد کا مال مسروقہ برآمد، موٹر سائیکل گینگ بھی گرفتار، ناجائز اسلحہ، منشیات اور نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی کے خلاف بھی بھر پور کارروائیاں عمل میں لائی گئیں، ایس ایچ اوز تھانہ سٹی اے ڈویژن، بی ڈویژن، سی ڈویژن، ائیر پورٹ اور آب حیات اور ٹیمز کی کارروائیاں۔ ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی سٹی سرکل محمد آصف رشید نے ایس ایچ اوز سٹی سرکل شفاقت علی منج، جام محمد اعجاز، علی حسن، رانا محمد اشرف اور مزمل اسحاق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ سٹی سرکل پولیس ڈی پی او رضوان عمر گوندل کی قیادت میں جرائم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے گزشتہ کچھ عرصہ کے دوران سٹی سرکل پولیس کے ایس ایچ اوز و ٹیمز نے ان کی زیر نگرانی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جس میں  558 مجرمان اشتہاریوں سمیت 996 ملزمان کو گرفتار کیا اور خاص طور پر سٹی سرکل کی حدود میں موٹر سائیکل چوری کرکے اس کے پارٹس بیچنے والے گینگ کے سرغنہ سمیت پانچ اراکین کو گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزمان سے 33 موٹر سائیکلیں برآمد کر کے اصل مالکان کے سپرد کر دی گئی ہیں، اس سمیت دیگر مال مسروقہ کی مد میں 80 لاکھ  روپے کی ریکوری کرتے ہوئے مدعی مقدمات کے سپرد کی گئی ہے، ناجائز اسحلہ کے خلاف  کارروائیوں میں 81 ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے مختلف انواء کے ہتھیار برآمد ہونے پر اور 206 منیشات فروشوں کو بڑی مقدار میں چرس، شراب و دیگر منشیات برآمد ہونے پر ملزمان کے خلاف حسب ضابطہ کارورائی کرتے ہوئے مقدمات درج کر کے انہیں چالان جیل کیا گیا ہے، اسی طرح نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی کرنے والے 74 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات کا اندراج کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سٹی سرکل کی عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے جرائم پیشہ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com