روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی

تمباکو کے استعمال سے کی حوصلہ شکنی کیلئے اہم ترین اجلاس

یوتھ ویژن نیوز: پاکستان میں تمباکو کے استعمال سے کی حوصلہ شکنی کیلئے جاری جدوجہد کے حوالے سے ایک اہم اجلاس اسلام آباد میں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے تعلیم کی صدارت میں منعقد ہوا

جس میں تمباکو نوشی کیخلاف جدو جہد کی پروفیشنل ٹریننگ بھی شامل تھی،وفاقی پارلیمانی سیکرٹری زیب جعفر نے اپنے خطاب میں تمباکو نوشی کے استعمال کیخلاف شعور اجاگر کرنے خاص طور پر تعلیمی اداروں میں اس وباء کی حوصلہ شکنی کے حوالے سے حکومت پاکستان کی کاوشوں سے اجلاس کے شرکاء کو آگاہ کیا اجلاس میں مختلف عالمی اور قومی تنظیموں اور حکومتی اداروں کے نمائندہ شخصیات نے شرکت کی،اقوام متحدہ کے ڈائریکٹر تمباکوکنٹرول ڈاکٹر چوان اور سینئر پروگرام منیجر مسز کیٹی رائٹ نے وزارت صحت کی تمباکو کنٹرول کے حوالے سے پرجوش کاوشوں اور انکے مثبت نتائج پر خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ خاص طور پر پاکستان کے تعلیمی اداروں میں تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی کے بہت مثبت نتائج سامنے آئے ہیں جس پر نا صرف حکومت بلکہ پورا پاکستان مبارکباد کا مستحق ہے،وفاقی پارلیمانی سیکرٹری زیب جعفر نے تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی کیلئے حکومت پاکستان کے اقدام خاص طور پر آرڈیننس 2002کے نفاذ کا خاص طور پر ذکر کیا اور اعلان کیا کہ عوامی سطح پر تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی کیلئے شعور اجاگر کرنے کیلئے ایف بی ای کی 400بسوں میں تمباکو کا استعمال سے پرہیز کریں کے اشتہارات آویزاں کئے جائینگے،انہوں نے کہا کہ تمباکو روزانہ 448افراد کی جانیں لیتا ہے اور سالانہ 2لاکھ افراد اس نشے کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com