روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی

حکومت کا منی بجٹ تیار: اتحادیوں کو اعتماد میں لے لیا

یوتھ ویژن نیوز ( عمران قذافی سے ) حکومت نے بجلی،گیس کی قیمتوں میں اضافے سمیت منی بجٹ پر اتحادیوں کو اعتماد میں لے لیا ۔

 عوام مہنگائی کے بڑے طوفان کےلیے ہوجائیں تیار ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کی شرائط ماننے کی مجبوری بتا دی۔

یہ بھی پڑھیں: چودھری شجاعت فارغ ، چودھری وجاہت "ق لیگ "کے نئے صدر مقرر

وزیراعظم نے امریکی سفیر سے ملاقات کی تفصیلات سے سابق صدر آصف زرداری اور پی ڈی ایم کےسربراہ مولانافضل الرحمان کو آگاہ کردیا۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی سفیر نے واضح کیا کہ آئی ایم ایف کی شرائط مان لیں ۔

وزیراعظم شہبازشریف کا اتحادیوں کوبریفنگ میں کہنا تھا کہ  مختلف شعبوں کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنی پڑے گی۔بجلی گیس مہنگی ،پٹرولیم مصنوعات پر نئے ٹیکس لگیں گے۔

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ڈالر کو مارکیٹ کے مطابق کرنیکا فیصلہ بھی آئی ایم ایف کی شرط تھی۔

 سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ آپ کو پہلے ہی کرلینا چاہیے تھا۔

پی ڈی ایم سربراہ فضل الرحمان نے نئے ٹیکس لگانے پر تحفظات کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا شیخ رشید سے لال حویلی خالی کرانے کافیصلہ,رینجرز، پولیس اورایف آئی اے سے مدد طلب

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد معاشی صورتحال بہتر ہو گی۔

پی ڈی ایم کےسربراہ مولانافضل الرحمان نے سوال کیا کہ  عوام کو کیسے مطمئن کریں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com