روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لاکھوں بچوں نے اپنے 60,000 نمائندے منتخب کر لیے کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو ہجومی تشدد کے واقعات ‘انتہائی تشویشناک’ گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دے دیا عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے 7 مقدمات کو مسترد کرتے ہوئے ‘چوری شدہ نشستوں’ کی واپسی پر بات چیت کی ہے ایلون مسک کا بڑا اعلان ٹویٹر X.com بن گیا قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی زرتاج گل کے خلاف اعتراض پر ن لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو موجودہ اجلاس کے لیے معطل کر دیا سپریم کورٹ نے عدلیہ کے خلاف ریمارکس پر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے

صدرمملکت عارف علوی کی عمران خان سے ہنگامی ملاقات،انتہائی قدم سے روک دیا

صدر مملکت عارف علوی خصوصی طیارے پرلاہور پہنچ گئے۔زمان پارک میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ہنگامی ملاقات کی اور انتہائی قدم اٹھانے سے روک دیا۔

تفصیلات کے مطابق فواد چودھری کی گرفتاری کے بعد عمران خان نے پریس کانفرنس کا اعلان کیا جس میں وہ اہم قدم اٹھانے والے تھے۔ صدرمملکت عارف علوی ہنگامی طور پر خصوصی طیارے پر اسلام آباد سے لاہور پہنچے اور ایئرپورٹ سے سیدھا زمان پارک جاکر عمران خان سے ملاقات کی۔

 صدر مملکت عارف علوی  نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اہم پیغام پہنچایا اور انتہائی قدم اٹھانے کی بجائے معاملہ صبرو تحمل سے حل کرنے پر زور دیا۔

عمران خان سے ملاقات میں پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال  اور انتخابات کی تیاریوں کے حوالے س بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔

واضح رہے کہ صدر مملکت عارف علوی آج رات  گورنر ہاؤس  میں قیام کریں گے جہاں ان کی بیورو چیفس اور ایڈیٹرز کے ساتھ  ملاقات شیڈول ہے۔ اس کے علاوہ عارف علوی  کل (26 جنوری ) کو صبح 11 بجے فلیٹیز ہوٹل میں ورچوئل یونیورسٹی کا کنونشن میں شرکت بھی کریں گے۔اس کے بعد  27 جنوری کو صدر مملکت صبح 10 بجے لمز یونیورسٹی کا دورہ بھی کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com