روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت

طلباء کیلئےبڑی خوشخبری:پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کی خریداری کیلئےٹینڈرطلب کرلیا

 یوتھ ویژن نیوز ( علی رضا سے )ہائر ایجوکیشن کمیشن  نے پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت 1 لاکھ لیپ ٹاپس کی خریداری کے لیے ٹینڈر طلب کر لیئے ہیں۔سکیم کے تحت ملک بھر کی یونیورسٹیوں کے ذہین طلباء کو لیپ ٹاپ فراہم کیئے جائینگے۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ  حکومت نے پی ایم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے 10 ارب روپے کا بجٹ بھی مختص کیا ہے۔وفاقی حکومت نے نومبر میں لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔بی ایس، ماسٹرز، ایم فل، پی ایچ ڈی، انڈر گریجویٹ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور ورچوئل یونیورسٹی کے طلبہ کو لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے، سکیم کے لیے حکومت نے چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد کی زیر نگرانی میں ایک کمیٹی بھی قائم کی ہے۔

کمیٹی سکیم سے متعلق تمام معاملات کو حتمی شکل دے گی۔اسٹیئرنگ کمیٹی اس بات کا جائزہ لے گی کہ نوجوانوں میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کا پروگرام کب اور کیسے شروع کیا جائے اور قواعد و ضوابط طے کیے جائیں۔ کمیٹی مذکورہ سکیم کے بجٹ اور ٹائم لائن کا جائزہ لے گیطلباء کو 2023 کے آغاز میں لیپ ٹاپ مل جائیں گے۔

ایچ ای سی نے پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت 100,000 لیپ ٹاپس کی خریداری کے لیے مقامی پارٹنر یا مجاز لیپ ٹاپ ڈسٹری بیوٹر سے ٹینڈر طلب کرلیئےایچ ای سی کے بِڈنگ لیٹر کے مطابق، بولی دہندگان کو گزشتہ تین کیلنڈر سالوں سے پاکستان میں متعلقہ کاروباری کارروائیوں میں ہونا چاہیے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com