نیپرا کا عوام کوایک اوربجلی کاجھٹکا،ایک روپے46 پیسےفی یونٹ بجلی مہنگی کردی،نوٹفیکشن جاری

یوتھ ویژن نیوز :نیپرا نے صارفین پر بجلی گرادی،ایک روپے 46 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا
مہنگائی کی ستائی عوام کو نیپرا کاایک اورجھٹکا،بجلی کی قیمت ایک بار پھر بڑھادی،فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 46 پیسے کا اضافہ کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: پٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان
بجلی کی قیمت میں اضافہ جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق ستمبر کے بلوں میں ہوگا۔
نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کےالیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔
Load/Hide Comments