پٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان
یوتھ ویژن نیوز: پٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے
تفصیلات کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9روپے 70 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کا اضافہ ہوسکتا ہے۔ پٹرول کی سابقہ ریفائنری قیمت 238.29 روپے ڈیزل کی237.61 روپے ہوگئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بجلی بحران کے باعث ملک بھر میں دکانیں،کاروباری سرگرمیاں مغرب کےوقت بندکرنے کی تجویز
سابقہ ریفائنری قیمتوں میں اضافے کے باعث پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 16 ستمبر سے مزید بڑھائے جانے کا امکان ہے۔
Load/Hide Comments