آئی ایم ایف نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا

آئی ایم ایف نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا
آئی ایم ایف نے بجلی، گیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن اور ریکوری بہتر بنانے پر زور دیتے ہوئے یکم جولائی سے گیس ٹیرف میں بھی 45 سے 50 فیصد تک اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ گیس ٹیرف میں اضافہ وفاقی کابینہ کی منظوری سے مشروط ہے -!!
Load/Hide Comments